موت October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 40389 Print , Email لحد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہےاگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہےمہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفسمے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہےفرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيراترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے Tweet