حيات ابدی October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 73293 Print , Email زندگانی ہے صدف، قطرہ نيساں ہے خودیوہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکےہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودیيہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے Tweet