نبوت October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 5546 Print , Email ميں نہ عارف ، نہ مجدد، نہ محدث ،نہ فقيہمجھ کو معلوم نہيں کيا ہے نبوت کا مقامہاں، مگر عالم اسلام پہ رکھتا ہوں نظرفاش ہے مجھ پہ ضمير فلک نيلی فامعصر حاضر کی شب تار ميں ديکھی ميں نےيہ حقيقت کہ ہے روشن صفت ماہ تمام Tweet