محمد علی باب October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 5584 Print , Email تھی خوب حضور علما باب کی تقريربيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سمواتاس کی غلطی پر علما تھے متبسمبولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقاماتاب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزادمحبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات Tweet