ذکر و فکر October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 10140 Print , Email يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقاموہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'مقام ذکر، کمالات رومی و عطارمقام فکر، مقالات بوعليسينامقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاںمقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی Tweet