ہندی مسلمان October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 6906 Print , Email غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمنانگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگرپنجاب کے ارباب نبوت کی شريعتکہتی ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافرآوازہ حق اٹھتا ہے کب اور کدھر سے'مسکيں ولکم ماندہ دريں کشمکش اندر Tweet