نماز October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 22836 Print , Email بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميںاگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و مناتيہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات Tweet