دنيا October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 6552 Print , Email مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونیوہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہےديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتویوہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہےحق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتاتو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے Tweet