احکام الہی October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 40358 Print , Email پابندی تقدير کہ پابندی احکاميہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد منداک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقديرہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسندتقدير کے پابند نباتات و جماداتمومن فقط احکام الہی کا ہے پابند Tweet