لاوالا October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 9180 Print , Email فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيداسفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہنہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا'پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہوہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتیيقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ Tweet