مکہ اور جنيوا October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 5626 Print , Email اس دور ميں اقوام کی صحبت بھی ہوئی عامپوشيدہ نگاہوں سے رہی وحدت آدمتفريق ملل حکمت افرنگ کا مقصوداسلام کا مقصود فقط ملت آدممکے نے ديا خاک جنيوا کو يہ پيغامجمعيت اقوام کہ جمعيت آدم Tweet