اسلام October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 9043 Print , Email روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودیزندگانی کے ليے نار خودی نور و حضوريہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمودگرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستورلفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خيردوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور Tweet