آدم October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 46711 Print , Email طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدمخدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخنزمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفرمگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہناگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن Tweet