شب معراج October 28, 2011 Parent Category: با نگ درا Hits: 10407 Print , Email اختر شام کی آتی ہے فلک سے آوازسجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی راترہ يک گام ہے ہمت کے ليے عرش بريںکہہ رہی ہے يہ مسلمان سے معراج کی رات Tweet