مذ ہب October 28, 2011 Parent Category: با نگ درا Hits: 6803 Print , Email اپنی ملت پر قياس اقوام مغرب سے نہ کرخاص ہے ترکيب ميں قوم رسول ہاشمیان کی جمعيت کا ہے ملک و نسب پر انحصارقوت مذہب سے مستحکم ہے جمعيت تریدامن ديں ہاتھ سے چھوٹا تو جمعيت کہاںاور جمعيت ہوئی رخصت تو ملت بھی گئی Tweet