فلسطينی عرب سے October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 6778 Print , Email زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہےتری دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميںفرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہےسنا ہے ميں نے ، غلامی سے امتوں کی نجاتخودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے Tweet