خواجگی October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 4752 Print , Email دور حاضر ہے حقيقت ميں وہي عہد قديماہل سجادہ ہيں يا اہل سياست ہيں اماماس ميں پيري کي کرامت ہے نہ ميري کا ہے زورسينکڑوں صديوں سے خوگر ہيں غلامي کے عوامخواجگي ميں کوئي مشکل نہيں رہتي باقيپختہ ہو جاتے ہيں جب خوئے غلامي ميں غلام Tweet