غلاموں کے ليے October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 5964 Print , Email حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھےايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسيردين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہوہوتے ہيں پختہ عقائد کي بنا پر تعميرحرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوںہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير Tweet