خوشامد October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 6248 Print , Email ميں کار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکنارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي رازکر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامددستور نيا ، اور نئے دور کا آغازمعلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقتکہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز Tweet