آگاہي October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 4905 Print , Email نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناسنہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہخودي کو جس نے فلک سے بلند تر ديکھاوہي ہے مملکت صبح و شام سے آگاہوہي نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرموہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ Tweet