آزادیِ فکر May 8, 2019 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 1459 Print , Email آزادیِ فکر آزادیِ افکار سے ہے اُن کی تباہیرکھتے نہیں جو فکر و تدبّر کا سلیقہہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکارانسان کو حیوان بنانے کا طریقہ! Tweet