رقص October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 5085 Print , Email چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچروح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہيصلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہنصلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي Tweet