اقبال October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 6549 Print , Email فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائیمشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آشحلاج کی ليکن يہ روايت ہے کہ آخراک مرد قلندر نے کيا راز خودی فاش Tweet