اساتذہ October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 4680 Print , Email مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاںبے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تودنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتارکيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دوکر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامتوہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو Tweet