عصر حاضر October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 23959 Print , Email پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئياس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خاممدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگرچھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظاممردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشقعقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام Tweet