حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 6327 Print , Email حقيقت ازلي ہے رقابت اقوامنگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ توخودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ ہوکہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمام رفورہے گا تو ہي جہاں ميں يگانہ و يکتااتر گيا جو ترے دل ميں 'لاشريک لہ Tweet