عورت اور تعليم October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 11533 Print , Email تہذيب فرنگي ہے اگر مرگ امومتہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موتجس علم کي تاثير سے زن ہوتي ہے نا زنکہتے ہيں اسي علم کو ارباب نظر موتبيگانہ رہے ديں سے اگر مدرسہ زنہے عشق و محبت کے ليے علم و ہنر موت Tweet