حکيم نطشہ October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 4614 Print , Email حريف نکتہ توحيد ہو سکا نہ حکيمنگاہ چاہيے اسرار 'لا الہ' کے ليےخدنگ سينہ گردوں ہے اس کا فکر بلندکمند اس کا تخيل ہے مہرو مہ کے ليےاگرچہ پاک ہے طينت ميں راہبي اس کيترس رہي ہے مگر لذت گنہ کے ليے Tweet