نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو ميں
- Parent Category: با ل جبر یل
- Hits: 13662
- Print , Email
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو ميں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو ميں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
!'اماں شايد ملے'اللہ ھو ميں
-------------------
Translitration
Nigah Uljhi Huwi Hai Rang-o-Boo Mein
Khirad Khoyi Gyi Hai Char Soo Mein
Na Chore Ae Dil Faghan-e-Subahgahi
Aman Shaid Mile ‘Allah Hoo’ Mein!
--------------------------
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو ميں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو ميں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شايد ملے'اللہ ھو ميں'!
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو ميں خرد کھوئی گئی ہے چار سو ميں نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی اماں شايد ملے'اللہ ھو ميں'!