قم باذن اللہ October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 7986 Print , Email جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہوہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہکيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نےتری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہغميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترافرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ Tweet