Logo

ضبط

 

طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا
نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی

يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا
کہ ہے ضبط فغاں شيری ، فغاں روباہی و ميشی

Website Version 4.0 | Copyright © 2009-2016 International Iqbal Society (formerly DISNA). All rights reserved.