محنت و سرمايہ دنيا ميں صف آرا ہو گئے
- Parent Category: (با نگ درا(حصہ سوم
- Hits: 5360
محنت و سرمايہ دنيا ميں صف آرا ہو گئے
ديکھے ہوتا ہے کس کس کي تمنائوں کا خون
حکمت و تدبير سے يہ فتنہ آشوب خيز
وقد کنتم بہ تستعجلونٹل نہيں سکتا ، ،
'کھل گئے، ياجوج اور ماجوج کے لشکر تمام
ينسلونچشم مسلم ديکھ لے تفسير حرف