ممبری امپيريل کونسل کی کچھ مشکل نہيں
- Parent Category: (با نگ درا(حصہ سوم
- Hits: 4051
ممبري امپيريل کونسل کي کچھ مشکل نہيں
ووٹ تو مل جائيں گے ، پيسے بھي دلوائيں گے کيا؟
ميرزا غالب خدا بخشے ، بجا فرما گئے
''ہم نے يہ ماناکہ دلي ميں رہيں، کھائيں گے کيا؟