ہاتھوں سے اپنے دامن دنيا نکل گيا
- Parent Category: (با نگ درا(حصہ سوم
- Hits: 4356
ہاتھوں سے اپنے دامن دنيا نکل گيا
رخصت ہوا دلوں سے خيال معاد بھي
قانوں وقف کے ليے لڑتے تھے شيخ جي
پوچھو تو، وقف کے ليے ہے جائداد بھي
ہاتھوں سے اپنے دامن دنيا نکل گيا
رخصت ہوا دلوں سے خيال معاد بھي
قانوں وقف کے ليے لڑتے تھے شيخ جي
پوچھو تو، وقف کے ليے ہے جائداد بھي