تہذيب کے مريض کو گولی سے فائدہ
- Parent Category: (با نگ درا(حصہ سوم
- Hits: 6463
تہذيب کے مريض کو گولي سے فائدہ
دفع مرض کے واسطے پل پيش کيجيے
تھے وہ بھي دن کہ خدمت استاد کے عوض
دل چاہتا تھا ہديہء دل پيش کيجيے
بدلا زمانہ ايسا کہ لڑکا پس از سبق
کہتا ہے ماسٹر سے کہ ''بل پيش کيجيے