آج اور کل October 29, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 6327 Print وہ کل کے غم و عيش پہ کچھ حق نہيں رکھتاجو آج خود افروز و جگر سوز نہيں ہےوہ قوم نہيں لائق ہنگامہ فرداجس قوم کي تقدير ميں امروز نہيں ہے