ملائے حرم October 28, 2011 Parent Category: ضرب کلیم Hits: 11034 Print عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہوتری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقامتری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ جمالتری اذاں ميں نہيں ہے مری سحر کا پيام